ابنا: ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ،کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔
.....
/169
7 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417049
اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔